Find perfect Rishta in Pakistan

Faq's

میں Nayasafar.pk پر کیسے رجسٹریشن کروا سکتا ہوں؟

Nayasafar.pk پر ممبرشپ حاصل کرنے کے لئے کتنی قیمت ادا کرنی ہوگی؟

میری پروفائل activate کب تک ہوگی؟

Nayasafar.pk پر رجسٹریشن کے لئے کس چیز کی ضرورت ہے؟

Nayasafar.pk پر رجسٹریشن کیوں کروانی چاہیے؟

میں نے Nayasafar.pk پر اپنا پروفائل رجسٹر کروایا تھا لیکن ایک بار بھی اکاؤنٹ login نہیں ہوسکا؟

میں nayasafar.pk پر موجود اپنے اکاؤنٹ کا password بھول گیا ہوں۔ کیا کرنا چاہئے مجھے؟

مجھے Nayasafar.pk کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے لیکن میں اس ای میل کا جواب کیسے دوں؟

اگر انٹرنیٹ اور کمپوٹر کی سہولت نہ ہو تو کیسے آن لائن شادی سروس سے فائدہ سکتے ہیں؟

کیا جمع کروائی ہوئی میری ذاتی تفصیلات اور تصویریں محفوظ رہے گی؟

میری پروفائل فیچرڈ کیسے ہوسکتی ہے؟

ساری پروفائلز جعلی نہیں ہیں اس بات کا کیسے یقین کیا جا سکتا ہے؟

میں کیسے اپنا اکاؤنٹ ختم کر سکتا ہوں؟

کیسے جعلی / نکلی پروفائل کے لئے رپورٹ کیا جا سکتا ہے؟

میری پروفائل 48 گھنٹوں بعد بھی ایکٹیویٹ کیوں نہیں ہوئی؟

جنس یا پروفائل پر دی گئی تصویر تبدیل کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

Nayasafar.pk کی ریفنڈ پالیسی کیا ہے؟

How can I register at Nayasafar.pk?

How much does it cost to become a member at Nayasafar.pk?

When my profile will be activated?

What do I need to register at Nayasafar.pk?

Why should I register at Nayasafar.pk?

I have registered my profile but I am unable to login my account for the first time?

I have forgotten the password of my account at nayasafar.pk. What should I do?

I have received an email from Nayasafar.pk how can I reply?

What if I don't have a computer and Internet facility?

Is my personal Information and pictures secured?

How I can be featured profiles?

How I can sure that all profiles are not scam?

How can I disable/delete my account, if I want so?

How to report Fraud or Scam Profiles?

Why my profile is not activated even after 48 Hrs?

Why do we not let you change Gender and Profile Picture?

What is term of Refund policy?

میں Nayasafar.pk پر کیسے رجسٹریشن کروا سکتا ہوں؟

Nayasafar.pk پر مفت رجسٹریشن کروانے کے لئے آپ کو رجسٹریشن پیج پر جانا ہوگا، جس کی اوپشن آپ کوہوم پیج پر ہی بآسانی مل جائے گی۔ رجسٹریشن کے لئے ویب سائٹ آپ سے چند ذاتی تفصیلا ت مانگے گی جیسے نام، ذات، مذہب، جنس، تاریخِ پیدائش، ای میل، مادری زبان، وغیرہ۔ آپ اپنے لئے رشتہ پروفائل بنا رہےہیں یا کسی اور کے لئے، آپ کو اس بات کی بھی وضاحت کرنی ہوگی۔ ہمارے شرائط و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی پڑھ کراس سے متفق ہونا رجسٹریشن کے لئے لازمی ہے۔ "Submit" پر کلک کر کے آپ اپنی پروفائل کو تصدیق کے لئے آگے بھیج سکتے ہیں۔ آپ کا اکاؤنٹ 48 گھنٹوں کے اندر ایکٹیویٹ ہوجائے گا۔آپ کو اکاؤنٹ کی ایکٹیویشن کے بعد تصدیقی ای میل موصول ہوجائے گی۔

Nayasafar.pk پر ممبرشپ حاصل کرنے کے لئے کتنی قیمت ادا کرنی ہوگی؟

Nayasafar.pkپاکستان میں سب سے مناسب آن لائن رشتہ سروس فراہم کر رہا ہے اس لئے سب سے مناسب پیکج دے رہا ہے۔ nayasafar.pk پر ممبر شپ حاصل کرنے کے لئے آپ بالکل مفت رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ لیکن بہترین میچ میکنگ سروس سے فائدہ اٹھانے کے لئے آپ کو اپنے لئے کوئی مناسب پیکج منتخب کرنا ہوگا۔ جیسے Self Service package Rs.1000, ، سالانہBasic Personalized Package5000 اورPremium Personalized Package . Rs10000 سالانہ۔ان پیکجز کی تفصیلات آپ ہمارے پیکجز پیج سے معلوم کر سکتے ہیں۔

میری پروفائل activate کب تک ہوگی؟

رجسٹریشن کے بعدٹیلی فونک بات چیت کے ذریعے تصدیق کر کے آپ کا اکاؤنٹ 48 گھنٹوں میں ایکٹیویٹ کر دیا جائے گا اور بذریعہ ای میل بھی آپ کو اطلاع کر دیا جائے گا۔

Nayasafar.pk پر رجسٹریشن کے لئے کس چیز کی ضرورت ہے؟

ر جسٹریشن کے دوران nayasafar.pk آپ سے کچھ معمولی ذاتی تفصیلات مانگے گا، جیسے نام، ذات، مذہب، جنس، تاریخِ پیدائش، ای میل، مادری زبان، وغیرہ۔ آپ کو اپنے اکاؤنٹ کی حفاظت کے لئے پاس ورڈ بھی لگانا ہوگا۔

Nayasafar.pk پر رجسٹریشن کیوں کروانی چاہیے؟

• رجسٹرڈ ممبر منتخب کردہ پیکج کے مطابق دوسرے رجسٹرڈ ممبرز کی پروفائل تک بآسانی رسائی حاصل کر سکتا ہے
• رجسٹرڈ ممبر منتخب کردہ پیکج کے مطابق دورسرے ممبرز کو میسج کر سکتا ہے۔
• رجسٹرڈ ممبر، صرف شادی کے لئے دلچسپی کی صورت میں ، امیدوار کی تصویر کے لئے درخواست بھی کر سکتا ہے۔
• رجسٹرڈ ممبر کی پروفائل باآسانی دوسرے ممبرز بھی دیکھ سکتے ہیں
• اگر آپ رجسٹرڈپروفائل نہیں بناتے تو آپ کے لئے بہترین رشتہ ویب سائٹ پر تلاش کرنا مشکل ہے۔

میں نے Nayasafar.pk پر اپنا پروفائل رجسٹر کروایا تھا لیکن ایک بار بھی اکاؤنٹ login نہیں ہوسکا؟

رجسٹریشن کے بعددٹیلی فونک بات چیت کے ذریعے تصدیق کر کے آپ کا اکاؤنٹ 48 گھنٹوں میں دستی طور پر ایکٹیویٹ کیا جاتا ہے اور بذریعہ ای میل بھی آپ کو اطلاع کر دی جاتی ہے۔ اگر آپ کو ایکٹیویشن ای میل موصول نہیں ہوئی یا ای میل موصول ہونے کے باوجود آپ اکاؤنٹ login نہیں کر پا رہے تو بذریعہ ای میل ، واٹس اپ ، یا کال کر کے ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارا نمائندہ آپ کا مسئلہ جلد حل کر دے گا۔ میں

nayasafar.pk پر موجود اپنے اکاؤنٹ کا password بھول گیا ہوں۔ کیا کرنا چاہئے مجھے؟

اگر آپ اپنا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو آپ کو اپناپرانا پاس ورڈ تبدیل کرنا ہوگا۔ Login page پر آپ کو Forgot Password کی اوپشن مل جائے گی۔ جب آپ اس پر کلک کریں گے تو وہ آپ سے آپ کا ای میل مانگے گا، جس پر آپ نے اپنا یہ اکاؤنٹ بنایا ہو۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل آئی دی پر آپ کو ایک لنک موصول ہو گا جس کے ذریعے آپ اپنا پاس ورڈ دوبارہ تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ ہمارے کسٹمر کئیر ڈیپا رٹمنٹ پر رابطہ کر کے بھی اپنا پاس ورڈ تبدیل کروا سکتے ہیں۔ مجھے

Nayasafar.pk کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے لیکن میں اس ای میل کا جواب کیسے دوں؟

اگر آپ کو Nayasafar.pk کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے تو وہ یقیناً پروفائل کی تصدیق، پروفائل کی ایکٹیویشن، پیمنٹ ڈیپازٹ ریمائینڈر ، اور دیگر نوٹیفیکیشن کے حوالے سے ہی کی گئی ہوگی۔ آپ با آسانی اسی ای میل میں نوٹیفیکیشن کے مطابق جواب لکھ کر بھیج سکتے ہیں۔

اگر انٹرنیٹ اور کمپوٹر کی سہولت نہ ہو تو کیسے آن لائن شادی سروس سے فائدہ سکتے ہیں؟

انٹرنیٹ نہ میسر ہونے کے باوجودآپ Nayasafar.pk پر sign-in کرسکتے ہیں۔ آپ کو صرف پوچھی گئی تفصیلات بذریعہ واٹس اپ یا کال ہمیں بھیجنی ہوگی اور ہم خودآپ کی پروفائل بنا دینگے۔ ہم ای میل ID کے بغیر آپ کی پروفائل نہیں بنا سکتے۔ اگر آپ کی ای میل ID نہیں ہے تو ہم آپ کے لئے ای میل ID بنا کے login کی تفصیلات آپ کو دے دینگے تا کہ آپ با آسانی دوسرے ممبرز سے رابطہ کر سکیں اور اپنی قسمت میں لکھے گئے ہمسفر کو تلاش کر سکیں۔

کیا جمع کروائی ہوئی میری ذاتی تفصیلات اور تصویریں محفوظ رہے گی؟

جب آپ اپنا اکاؤنٹ nayasafar.pk پر بناتے ہیں تو ہم آپ کی پرائیویسئ کو محفوظ بنانے کی ذمہ داری لیتے ہیں۔ شادی پروفائل بناتےوقت آپ کو اختیار ہوتا ہے کہ آپ اپنے رابطہ نمبر، تصویر ، ای میل آئی ڈی کو پوشیدہ رکھ سکتے ہیں۔ پاکستان میں ذیادہ تر لوگ پسند نہیں کرتے کہ ان کی تصویریں عام ہو تو ہم یہ اختیار آپ کو دے رہے کہ آپ صرف ان لوگوں کو اپنی تصویر دیکھنے کی اجازت دیں جن سے آپ رشتے کے حوالے سے بات بڑھانا چاہتے ہیں۔

میری پروفائل فیچرڈ کیسے ہوسکتی ہے؟

ویب سائٹ کا منتظم اور ٹیم آپ کے پروفائل کی تصدیق کرنے کے بعد آپ کی پروفائل فیچرڈ کر دیتے ہیں ۔ تمام فیچرڈ پروفائل ویب سائٹ پر نمایا ں دکھائی دیتی ہے اس لئے مطالبِ رشتہ باآسانی آپ تک پہنچ سکتا ہے۔ فیچرڈ پروفائل بنانے کے لئے آپ کی پروفائل پر آپ کی اپنی تصویرکا ہونا اور مستند تفصیلات کا ہونا ضروری ہے۔

ساری پروفائلز جعلی نہیں ہیں اس بات کا کیسے یقین کیا جا سکتا ہے؟

ہم مختلف طرح سے پروفائلز کی تصدیق کرتے ہیں۔جب آپ اپنی ذاتی تفصیلات جمع کرتے ہیں تو ہمارا نمائندہ آپ سے خود رابطہ کرتا ہے اور آپ کی جمع کروائی ہوئی تفصیلات کی تصدیق کرتا ہے۔ اگرآپ اپنی پروفائل میں کسی قسم کی ترمیم کروانا چاہتے ہیں تو آپ پروفائل منظور ہونے سے پہلے کروا سکتے ہیں۔ اسی لئے ہم سو فیصد اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ کوئی بھی غلط یا جعلی پروفائل نہ ہو۔

میں کیسے اپنا اکاؤنٹ ختم کر سکتا ہوں؟

ہم قابلِ احترام ممبرز کے لئے موثر نظام فراہم کر رہے ہیں توصارف اگر چاہے تو باآسانی کبھی بھی اپنا اکاؤنٹ ختم یا غیر فعا ل کروا سکتے ہیں۔ اکاؤنٹ کو غیر فعال بنانے کے لئے اپنے پروفائل میں لاگ ان کریں اور پروفائل کی تصویر کے نیچے دیئے گئے "disable my profile" پرکلک کریں۔ اسی طرح کبھی بھی آپ دوبارہ اپنا اکاؤنٹ فعال کروا سکتے۔ اگر آپ اپنا اکاؤنٹ ختم کروانا چاہتے ہیں تو ہماری سپورٹ ٹیم سے اس8081880- 0330 نمبر پر رابطہ کر یں اور ہم آپ کا اکاؤنٹ 48-24 گھنٹوں میں ختم کر دیں گے۔

کیسے جعلی / نکلی پروفائل کے لئے رپورٹ کیا جا سکتا ہے؟

اگر آپ کسی جعلی یا نکلی پروفائل کی رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی "it's a scam" پر کلک کریں۔ ہماری ٹیم دوبارہ تحقیقات کرے گی اور اگر اس پروفائل کو جعلی پایا تو 24 گھنٹوں کے اندر اس پروفائل کر ختم کر دے گی۔

میری پروفائل 48 گھنٹوں بعد بھی ایکٹیویٹ کیوں نہیں ہوئی؟

1. اگر آپ پراکسی براؤزر استعمال کر رہے ہیں تو آپ کا آئی پی ایڈریس پاکستان کا نہیں دکھائی دے گا۔ موجودہ حفاظتی وجوہات اور FIA (Federal Investigation Authority) موجودہ قوانین کی وجہ سے ہم ایسی پروفائلز منظور نہیں کر سکتے اور ختم کر دیتے ہیں۔
2. اگر آپ کسی مشہور شخصیت ، پالتو جانور، پھول، شادی کی انگھوٹی، یا کوئی بھی ایسی تصویر پروفائل پر استعمال کر رہے ہیں تو آپ کی پروفائل منظور نہیں ہو گی۔
3. اگر آپ کا رابطہ نمبر یا ای میل اس سے پہلے بھی کسی پروفائل میں موجود رہا ہے جو غلط کاموں میں استعمال ہوا ہے تو آپ کی پروفائل منظور نہیں ہو گی
4. اگر ان سب میں سے کوئی بھی آپشن آپ پر لاگو نہیں ہوتا اور پھر بھی آپ کی پروفائل منظور نہیں ہو رہی تو ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

جنس یا پروفائل پر دی گئی تصویر تبدیل کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

اپنے ممبرز کو جعلی پروفائلز سے محفوظ رکھنے کے لئے nayasafar.pk آپ کو اجازت نہیں دیتا کہ آپ سائن ان کرنے کےبعد جنس اور تصویر تبدیل کرسکیں۔ جب ہمارا نمائندہ آپ کو تصدیق کے لئے کال کرے گا آپ تب درخواست کر کے غلط لکھی گئی تفصیلات کو تبدیل کروا سکتے لیکن سائن ان کے بعد ترمیم کی اجازت نہیں۔

Nayasafar.pk کی ریفنڈ پالیسی کیا ہے؟

اگر آپ پیکج کے مطابق کسی دوسرے ممبر کا موبائل نمبر موصول نہیں کر پا رہے یا مسیج نہیں بھیج پا رہے ، تو ہم آپ کو پورے پیسے واپس کر دینگے۔ یہ ریفنڈ پالیسی صرف ان صارفین پر لاگو ہوتی ہے جو کسی ٹیکنیکل مسئلے کی وجہ سے پیکج کی سہولیات کم سے کم تین ماہ تک استعمال نہیں کر پا ئے ۔ قیمت کی واپسی کے لئے ہم سے بذریعہ ای میل / واٹس اپ / کال8081880- 0330 کر کے رابطہ کریں۔ ہم آپ کے کیئے گئے دعوے اور تفصیلات کی تصدیق کر کے چند دنوں میں آپ کے پیسے واپس کر دیں گے۔

How can I register at Nayasafar.pk?

Registration is free of cost at Nayasafar.pk. You need to visit the registration page, whose option is available at home page. Website will ask you for submitting some personal details, such as name, caste, religion, gender, date of birth, email, mother tongue, etc. You also need to specify that you are making profile either for yourself or for someone else. After entering all the asked details, you need to read and agree to our privacy policy and Term & conditions. By clicking “Submit”, your profile will be submitted for reviewing and verification. Your account will be activated within 48 hours. You will get the verification email and call after activation of account.

How much does it cost to become a member at Nayasafar.pk?

Nayasafar.pk is providing the most economical online rishta service in Pakistan. Therefore, most reasonable rishta packages are offering here. To become the member of Nayasafar.pk, you can get free registration. However, you have to select any of ours offering packages for availing service of online matchmaking in Pakistan. For instance, Self Service package (worth Rs.1000/-), Basic Personalized Package (5000 Rs/1-Year), and Premium Personalized Package (10,000 Rs/1-Year). You can find the details of these packages from Our Packages page

When my profile will be activated?

After Registration, your account will be activated within 48 hours after telephonic conversation and it will notify through email as well.

What do I need to register at Nayasafar.pk?

Nayasafar.pk ask you for basic personal details, at the time of registration, i.e. Name, Gender, Date of Birth, Religion, Mother tongue, Caste, Phone number, and email. You need to set the password for ensuring the security of your profile.

Why should I register at Nayasafar.pk?

  • Registered members can access the other’s profile details, as per their selected packages.
  • Registered members can also access to send messages to other interested members, as per the chosen package.
  • Registered members can also request to see the photos of candidate, in which they are interested for marriage.
  • Registered member’s profile can be viewed by other member as well, who are interested to start conversation or want to marry you.
  • If you cannot make profile on website, it will be hard for you to have best match for yourself and other people cannot able to find you on website.

I have registered my profile but I am unable to login my account for the first time?

After registration, the account will activate manually within 48 hours after proper telephonic conversation and checking authenticity of your details after that you will notify by email. If you cannot get the activation email, or you are unable to login even after activation, then contact us via Email, Whatsapp, or call. Representative of Nayasafar.pk will resolve the issue.

I have forgotten the password of my account at nayasafar.pk. What should I do?

In case of not remembering the password, you need to renew the old one. There is an option of “Forgot Password” at Login Page. You just need to click “Forgot Password”. We will ask you for your email, on which you have created the account. Send your email and we will send you a link to reset your password.  You can also contact to our customer care department to generate your new password.

I have received an email from Nayasafar.pk how can I reply?

If you get the email from Nayasafar.pk, it is probably for profile verification, profile activation, payment deposit reminder, or for any other notification. You can give reply to that same email as per the notification.

What if I don't have a computer and Internet facility?

We can also assist you in signing-in at Nayasafar.pk, even without having internet facility. You just need to send us required details via whatsapp or call, and we will create your profile for you. Nevertheless, if you do not have your email ID, we will make your email for you. We will share all the login details with you so you can communicate easily to other members and find the destined soulmate.

Is my personal Information and pictures secured?

When you create account with NayaSafar.pk, we take the responsibility to make your privacy secured. While creating your shaadi profile, you have the choice to make your contact number, picture and email id details hidden. In Pakistan, most of the people do not want to public their pictures so we have given the option to make the picture visible for those members, with whom you want to proceed further for rishta.

How I can be featured profiles?

The Admin and team of the website verify your profile then mark your profile as the featured profile. The featured profiles will show at the top of the website, which increases the probability of having better response by seekers. To become a featured profile owner, you must have your own picture on profile and authenticated information.

How I can sure that all profiles are not scam?

We approve the profiles in various means. When you submit your personal details and apply for verification, our representative will contact you and ensure the genuineness of your submitted details. If you want any change in your profile, then we will permit you to do so before getting the approval of profile. Therefore, there is 100% surety that there is no such scam or fake profiles.

How can I disable/delete my account, if I want so?

We have flexible system for our precious member, so if they want to disable/ delete their account, they can do it easily. To disable your account, you have to login your profile and click on "Disable my Profile" which will appear at the bottom of your profile picture. By following same steps, you can re-enable your account anytime. If you want to delete your account, contact our support team at this number 0300-8081880 and we will delete your account from our website within 24-48 hours.

How to report Fraud or Scam Profiles:

If you encounter any scam or fake profile, you can report it by clicking on "it's a scam". The team will re-examine the profile and if we find it fake, we will delete it within 24 hours.

Why my profile is not activated even after 48 Hrs:

If you find that your profile is still not approved by our admin and you do not get a call from our support team, then there could be following reasons behind holding up your profile:
1. If you are using a proxy for browsing, your IP address will show that you do not reside in Pakistan. Due to current security issues and FIA (Federal Investigation Authority) Flaws, we cannot approve your profile and can delete it.
2. If you are using a picture of some celebrity, pet, flower, wedding ring or anything such picture then we will not approve your profile
3. If someone used your mobile number, or email ID previously and found to involve in misusing our service then we will not approve your profile.
4. If you do not reside in any of the above scenario and still your profile is on pending status then contact our support team for further assistance.

Why do we not let you change Gender and Profile Picture?

We do not allow you to change your gender and profile picture after signing up, for preventing our members from scams and fake profiles. The representative will call you for verification before approving your account so you can request him/ her to change your mistakenly wrongly entered details at that time. You are not allowed to do so after signing up.

What is term of Refund policy?

In case of cannot access the mobile numbers of other members or cannot sending message to any other paid member, we will give 100% refund of your money. This return policy only implements on the users, who are unable to use the facilities for at least 3 months, due to any technical issue on website. You can claim refund by contacting us via email, whatsapp, or call. We will verify your information and refund the money within couple of days.

Nayasafar.pk صرف آن لائن رشتہ سروسز فراہم کر رہا ہے ۔ ہم ممبر کے ذاتی معلومات کے مستند ہونےیا نہ ہونے کے ذمہ دار نہیں۔ آپ کو اپنےمنتخب کردہ رشتے کی دی گئ معلومات کی خود تصدیق کرنی ہوگی۔ شادی کے بعد کسی قسم کےتنازعے یا جھگڑے کی صورت میں Nayasafar.pkذمہ دار نہیں ہوگا ۔ کسی دھوکے یا فراڈ کی صورت میں آپ کے جمع کروائی ہوئی فیس واپس نہیں ہوگی۔